: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8فروری(اعتمادنیوز)PVNRایکسپریس فلائی اوور سے ایک 50سالہ شخص نے چھلانگ لگا ئی جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگیا۔راجیندرنگر پولیس کے مطابق نعش ایم وینکیاء کی ہے جو راجیندر
نگر کارہائشی ہے۔ہفتہ کی دوپہر PVNRایکسپریس سے چھلانگ لگادی۔افرا د خاندان نے پولیس کو بتایا کہ نوماہ پہلے اپنے لڑکے کی موت سے وینکیاء صدمہ میں تھا اس لئے انہوں نے چھلانگ لگائی۔راجیندرنگر نے ایک کیس درج کرکے نعش کوعثمانیہ ہاسپٹل بھیج دیا۔